خوشخبری
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوسی کررہی ہے کہ بحرئی ٹاؤن صارفین کے دیرینہ مطالبے اور اصرار کو مدنظررکھتے ہوئے،اب آپ ہر پلاٹ اور گھر کی رجسٹری(انتقال)کرواسکتے ہیں۔پہلے مرحلے میں فیز1-6اور سفاری ویلی (راولپنڈی کی حدودمیں واقع)کے تمام پلاٹس اور گھروں کی رجسٹری کی جائے گی۔یہ عمل یکم فروری 2025سے نافذ العمل ہے۔لہذاٹرانسفرکے تمام کاغذات کیساتھ رجسٹری کا عمل بھی مکمل کریں۔
اس عمل کیلئے رجسٹرارآفس کا عملہ آپ کی معاونت کیلئے ہیڈآفس میں موجود ہے۔
شکریہ
انتظامیہ بحریہ ٹاؤن